کامیابی کے لیے ریسورس منیجمنٹ

مرتبہ پوسٹ دیکھی گئی
Resource Management
کامیابی کے لیے ریسورس منیجمنٹ

کامیابی حاصل کرنے کے لیے وسائل سے صحیح طور پر کام لینا (Resource Management) لازمی ہے۔ 

ہم عام طور پر دولت کو اہم ترین وسیلہ یا اصل زر Capital سمجھتے ہیں۔ 

اس خیال کی تصحیح ضروری ہے۔ 

اہم ترین وسیلہ یا ریسورس  دولت نہیں بلکہ وقت (Time) ہے۔

ریسورس مینجمنٹ کا آغاز ہمیں ٹائم مینجمنٹ سے کرنا چاہیے۔ وقت کے بعد دوسرا اہم ترین ریسورس  قدرت کی طرف سے انسان کو عطا کی جانے والی صلاحیتیں (Abilities)ہیں۔

سلسلہ عظیمیہ کے امام حضرت محمد عظیم برخیا فرماتے ہیں کہ....

‘‘آدمی آدمی کی دوا ہے۔’’

اس قول  سے یہ رہنمائی ملتی ہے کہ   انسانوں کے درمیان اچھے تعلقات شفائی اثرات رکھتے ہیں۔

وقت اور  صلاحیت کے بعد تیسرا  اہم ترین وسیلہ یا ریسورس   انسانی تعلقات   ہے۔ 

تعلقات بنانے اور ان تعلقات کو نبھانے کے لیے ہمیں Relationship Management    سیکھنا ہوگی۔






Resource Management:

To achieve success, it is essential to effectively manage resources. 

We commonly consider wealth as the most important resource or the primary capital. 

This notion needs correction. 

The most crucial resource is not wealth but time.

The initiation of resource management should begin with time management. 

After time, the second most important resource is the  abilities bestowed upon humans by nature. 

The Imam of the Silsila Azeemia, Hazrat Azeem Barkhiya, states, 

"Man is the remedy for man." 

This saying guides us that positive relationships among  humans have healing effects. 

After time and abilities, the third most important resource is human relationships. 

To build and nurture the relations, we need to learn  relationship management.



اپنے پسندیدہ رسالے ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ کے مضامین آن لائن پڑھنے کے لیے بذریعہ ای میل یا بذریعہ فیس بُک سبسکرائب کیجیے ہر ماہ روحانی ڈائجسٹ کے نئے مضامین اپنے موبائل فون یا کمپیوٹر پر پڑھیے….

https://roohanidigest.online

Disqus Comments

مزید ملاحظہ کیجیے